23 جون 2025 - 20:06
درجنوں ٹرونز فلسطین کے مقبوضہ علاقوں کی طرف داغے گئے

ڈرون حملوں کے نویں اور دسویں مرحلے آج صبح سویرے مکمل کر لئے گئے اور مختلف قسم کے درجنوں تباہ کن ڈرونز ـ جن میں حصار شکن وار ہیڈز نصب کئے گئے تھے ـ فلسطین کے مقبوضہ علاقوں کی طرف فائر کئے گئے۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج نے ایک بیان میں اعلان کیا: آج صبح (سوموار) سے نویں اور دسویں مرحلے کے ڈرون حملے، درجنوں قسم کے تباہ کن ڈرونز جن میں قلعہ شکن ہیڈز لگے ہوئے تھے، جمہوری اسلامی ایران کی فوج کی طرف سے مقبوضہ علاقوں کی طرف فائر کئے گئے۔

موصولہ اطلاعات سے پتہ چلتا ہے کہ زیادہ تر ڈرونز اپنے مقاصد پر صحیح نشانے پر لگے ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha