-
اسلامی تہذیب کے فروغ میں علماء کا کردار؛
نیوز سروسہم سب تین ایرانی علماء کے مرہون منت ہیں، بحرینی عالم دین
بحرینی عالم دین شیخ عبداللہ الدقاق نے حوزہ علمیہ قم کے احیاء اور بحالی کی ایک صدی پوری ہونے پر نامہ نگاروں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا: حوزہ علمیہ قم کی توسیع اور اسلامی تہذیب کے فروغ میں آیت اللہ…
تازہ ترین خبریں۔
-
ٹرمپ کی خطے میں آمد؛
نیوز سروسصدر ٹرمپ کا سعودی عرب کا سرکاری دورہ، ولی عہد محمد بن سلمان نے استقبال کیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سعودی عرب کے سرکاری دورے پر ریاض پہنچ گئے ہیں جہاں ولی عہد محمد بن سلمان نے ان کا استقبال کیا ہے۔
-
اسلامی تہذیب کے فروغ میں علماء کا کردار؛
نیوز سروسہم سب تین ایرانی علماء کے مرہون منت ہیں، بحرینی عالم دین
بحرینی عالم دین شیخ عبداللہ الدقاق نے حوزہ علمیہ قم کے احیاء اور بحالی کی ایک صدی پوری ہونے پر نامہ نگاروں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا: حوزہ علمیہ قم کی توسیع اور اسلامی تہذیب کے فروغ میں آیت اللہ العظمیٰ حائری یزدی، آیت اللہ العظمیٰ بروجردی اور آیت اللہ العظمیٰ امام خمینی (رحمہم اللہ) کا کردار بہت نمایاں ہے۔
-
پاک بھارت کشیدگی؛
نیوز سروسپاکستان: بھارت کیخلاف جوابی کارروائی کے بعد امریکا متحرک ہوا، اسحاق ڈار
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کی بھارت کیخلاف جوابی کارروائی کے بعد امریکا متحرک ہوا۔
-
مقاومت بدستور جاری ہے؛
نیوز سروسمقاومت نے لبنان پر ذلت آمیز سمجھوتہ مسلط نہیں ہونے دیا، شیخ نعیم قاسم
حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل نے کہا: مقاومت (یعنی حزب اللہ اور اس کے اتحادیوں) نے لبنان پر اسرائیل کی طرف سے ذلت آمیز سمجھوتہ مسلط نہیں ہونے دیا۔
-
مراجع تقلید کی تاریخی ملاقات؛
نیوز سروسنجف اشرف: آیت اللہ جوادی آملی کی آیت اللہ سیستانی سے اہم ملاقات / دو عالی قدر مراجع کی ملاقات میں قرآنی تحفہ
آیت اللہ العظمی جوادی آملی _ جو عتبات مقدسہ کی زیارت کی غرض سے عراق کے دورے پر ہیں، ـ نے نجف اشرف میں آیت اللہ العظمی سیستانی سے ملاقات اور بات چیت کی ہے۔
-
دروازہ قرآن؛
نیوز سروسویڈیو | شیراز ـ ایران، کے "دروازۂ قرآن" میں کلام اللہ مجید کے نئے نسخے کی تقریب رونمائی
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران میں سعدی اور حافظ کے عالمی شہرت یافتہ شہر، شیراز میں واقع تاریخی "دروازہ قرآن" میں قرآن کلام اللہ مجید کے نئے قلمی نسخے کی تقریب رونمائی کا انعقاد ہؤا۔ اس موقع پر شیراز سٹی کونسل کے سربراہ سید ابراہیم حسینی نے خطاب کیا۔
-
میلاد امام علی بن موسی الرضا(ع)؛
نیوز سروسویڈیو | عراق کے شہر موصل میں حضرت امام رضا علیہ السلام کا جشن میلاد
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، عراقی صوبہ نینوا کے شہر موصل کے مشرق میں واقع "برطلہ" کے علاقے کے حضرت سیدالشہداء(ع) کمپلیکس میں ـ آستان امام رضا (علیہ السلام) کے خدام کی موجودگی میں ـ جشن میلاد امام رضا(ع) منایا گیا۔
-
میلاد امام علی بن موسی الرضا(ع)؛
نیوز سروسویڈیو |عراق:صوبہ نینوا کے عوام روضۂ مبارکۂ امام رضا(ع) کے پرچم کا دیدار کرتے ہوئے
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، آستان مبارک امام علی رضا (علیہ السلام) کے خدام نے امام کی ولادت با سعادت کے موقع پر عراق کے شمال میں واقع صوبہ نینوا کا دورہ کیا اور اس صوبے کے بے شمار لوگوں ـ بالخصوص اسپتالوں میں داخل مریضوں، شہدا کے محترم خاندانوں اور مختلف خطوں کے باشندوں نے اس پرچم کا دیدار کیا۔
-
امت خوابیدہ کے ہوتے ہوئے؛
نیوز سروسویدیو | اسٹاک ہوم میں فلسطین کے مظلوموں سے یکجہتی کا اظہار
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، سویڈن کے دارالحکومت میں اسٹاک ہوم میں عوام نے فلسطین کے حق میں مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے صہیونی غاصبوں کے ہاتھوں فلسطینی بچوں کے قتل عام کی اداکاری بھی کی، اور غزہ میں جنگ کے پھیلاؤ اور فلسطینیوں کی نسل کشی کی شدید مذمت کی۔
-
نیوز سروسمزید ایئرلائنز کی قابض اسرائیل کےلئے پروازیں معطل
قابض اسرائیل کے خلاف یمن کے کامیاب میزائل حملوں کے بعد، تل ابیب کے بن گورین ایئرپورٹ کے لئے جانے والی مزید کئی ایئرلائنوں نے اپنی پروازیں بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔