12 جون 2025 - 14:38
پاکستانی وزیراعظم کا دورہ امارات / شیخ طحنون نے استقبال کیا

پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف ایک روز کے سرکاری دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا | پاکستانی ذرائع کے مطابق، پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کی دعوت پر یہ دورہ کر رہے ہیں۔ 
ابوظہبی ایئرپورٹ پر شیخ طحنون بن زاید النہیان نے وزیراعظم پاکستان کا استقبال کیا۔
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، وزیر داخلہ محسن نقوی، وزیر اطلاعات عطاء اللّٰہ تارڑ اور معاون خصوصی طارق فاطمی بھی پاکستانی وفد میں شامل ہیں۔ 
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha